Thursday, 8 August 2013

"دل کی آواز"

"اس دل کی بےچےنيو کو خدا کم کر دے
مجھے میری غلطیوں کی سزا سے بكش دے
اکیلی ہوں میں، میری تنهايا تو اب واپس لے لو
بس اب مجھے میرے سر پہ ایک سایہ تو دے دو
جس کے گود میں رکھ کر سر رو سکوں
بے چین دل کے درد کو کم کر سکوں
بس اب سر رکھنے کو کندھا تو دے دو "


No comments:

Post a Comment