کبھی کوئی اپنا پرایا ہو نہیں سکتا
اور پرائے کو لاکھ اپناو وہ اپنا ہو نہیں سکتا
لاکھ محبت نچچھاور کرو وہ اپنا ہو نہیں سکتا
کلیجہ نکال بھی دو تم اگر اسے کلیجے میں بھی گھرج نظر آئے گا
بیگانہ رشتہ کبھی اپنا ہو نہیں سکتا ...

No comments:
Post a Comment