Wednesday, 7 August 2013

دل چاہتا ہے ...


آج پھر دل خوش ہونا چاہتا ہے
ایک اندھیرے سے روشنی کی اور بڑھنا چاہتا ہے
بہت تھک گئی تھی، قدم رک گئے تھے
اب ان سب سے آگے نکلنے کو جی چاہتا ہے
کافی ہو گئی حیران اور پریشاں
آج پھر ہر خوشی میں خوش ہونے کو جی چاہتا ہے
پھر کوئی نئی بات کوئی نئی اغاز دل چاہتا ہے

No comments:

Post a Comment