Wednesday, 7 August 2013

صبح ہو گی ..


کبھی تو کسی خوشی کی اغاز ہوگی،
نادانستہ الجھے غم کی انتها ہوگی،
پتھراتے قدمو کی تھکن تو دور ہوگی،
ساںسے چلتی تو ہیں لیکن روهو کو سکون نہیں،
قدمے تو چلتی ہے منزلوں کی خبر نہیں،
انتظار ہے بس اتنا کے کبھی تو غمگین رات کی صبح ہوگی




No comments:

Post a Comment