Thursday, 8 August 2013

کروٹ!!!

زندگی نے یوں کروٹ بدلی کے ہم تم سے دور ہو گئے
تم یوں قریب آکر ہمیشہ دور ہو گئے
یہ نہ تھی کبھی ملال کے تم نہیں ملے،
اس قدر پاس آ کر تم کیوں دور ہو گئے ...

No comments:

Post a Comment