Thursday, 8 August 2013

دو الفاظ ...


تمہیں پانے کی تھی جو چاہت، ہم خود کو بھول گئے

تم نے ایک نظر جو همپے پھیرا، ہم اپنا وجود کھو گئے

آج بھی ہے تمہیں پانے کی وہی چاہت دل میں میرے

بات یہ اور اے کے تم آج کسی اور کے ہو گئے ...




No comments:

Post a Comment