"خواب ہی تو ہم نے سجايے تھے دل کے آنگن میں
کاش کوئی مہربان ہوتا اس ورےنے میں
کیا تھی خطا ہماری جس کا یہ صلہ ملا
ہم نے تو ایک چھوٹا سا آشیانہ سوچا تھا
کیوں جہنم کی سزا ملی یہ نادان زندگی میں "
کاش کوئی مہربان ہوتا اس ورےنے میں
کیا تھی خطا ہماری جس کا یہ صلہ ملا
ہم نے تو ایک چھوٹا سا آشیانہ سوچا تھا
کیوں جہنم کی سزا ملی یہ نادان زندگی میں "
No comments:
Post a Comment