Wednesday, 7 August 2013

!! دو لفظ!!


اس دل کو اب اور درد برداشت نہیں ہوتا
خوشی نہ صحیح، اب تو غم کی بارش نہ کر
تھک گئے ہیں یہ قدم، سہم گیا ہے یہ دل
اب اور یوں میرے رب یوں مجھپے ظلم نہ کر!!

No comments:

Post a Comment