Wednesday, 7 August 2013

دو لفظ -



سنا تھا ہم نے ہر خطا کی سزا خدا اس جہاں میں دیتا ہے

لیکن ہم نے سو سزا پائی ہے اس کی خطا کیا تھی

سنا تھا بن خطا کوئی سزا نہیں دیتا ہے

جو تو نے یہ سزا دی ہے اس کی خطا کیا تھی

No comments:

Post a Comment