Wednesday, 7 August 2013

خوشی سے ڈر .......


ہر مسرت سے اب ڈر لگتا ہے
غم سہنے کی عادت جیسے سی ہو گئی ہے
خوشی کے قریب جانے سے ڈر لگتا ہے
ملال ہے تو بس اتنا، وہ خوشی آکر کیوں لوٹ گئی
غم کے ساتھ ہی ہم خوش تھے، اب اس کے نام سے بھی ڈر لگتا ہے

No comments:

Post a Comment