Wednesday, 7 August 2013

زندگی ....


یوں زندگی بكھرتي چلی گئی

ہمیں کس بات کی سزا دیتی چلی گئی

خوشی دکھا کر منہ مور لی

ارمان جگانے سے پہلے ہی بجھ گئی

No comments:

Post a Comment