Wednesday, 7 August 2013

دو لائن ..


دل میں ارمان جگ کے وہ خواب ٹوٹ گئے
جو ہم نے ابھی سجایا ہی تھا کے وہ کہیں بکھر گئے
زندگی خوش ہونے سے پہلے ہی مایوس ہو گئی
ہم نے کیا خطا کی تھی كھدايا کے یہ درد دے گئے

No comments:

Post a Comment