خشک پتے جب اپنی شاخوں سے جدا ہوکے ہواؤں میں بغیر منزل کے ارتے رہتے ہیں
آج وہی وجود ہے ماں تیرے بغیر، اب کہاں جی پاوںگی تیرے بغیر،
ٹہنیوں سے جدا ہو کر کہاں کوئی پتے جی جاسکا ہے جس میں جی پاوںگی،
تیری اشكو کی جو میں وجہ بن جاو تو میں بھلا کہاں رہ پاوںگی،
جینا نہیں ماں تجھے اب درد دے کر، کوئی وجہ نہیں دوں گی اب تجھے درد کی،
زندگی اب نہیں چاہیے ایسی جس رہنا اب تیرے بغیر،
No comments:
Post a Comment