Wednesday, 7 August 2013

!! ماں!!


جب بھی آنکھوں سے اشک نکلتے ہیں تو تیری یاد آتی ہیں ماں،
ہر درد کے بعد تیرا وہ اچل آج بھی یاد آتی ہیں ماں،
دور ہو کر بھی آج تک تیرے گود میں رہنا چاہتی ہوں،
تم ہر بالاو سے مجھے بچاتی اور اپنے آنچل سے مجھے چھپاتی تھی
ہر زخم کو اپنے ہاتھوں سے سہلاتی تھی، آج بھی وہ یاد آتی ہے ماں!!!!

No comments:

Post a Comment