Wednesday, 7 August 2013

غم کا پیغام ..


ہر خوشی اب تو غم کا پیغام لے کر آتی ہے
ابھی خوش ہوں تو پلکیں اگلے ہی پل نم سی ہوتی ہے
زندگی کب کروٹیں لے گی مجھے خبر نہیں
اب تو ہر پل ہی کروٹیں لیتی رہتی ہے
سنا تھا ہر خوشی کے بعد غم اور غم کے بعد خوشی آتی ہے
غم کو آتے تو دیکھا ہم نے، لیکن کب یہ جاتی ہے اس کی خبر نہیں
اب ہر درد کے بعد ایک نئے درد یہ دیتی رہتی ہے







No comments:

Post a Comment