Thursday, 8 August 2013

بہانا ہے ...

کیسے بتاؤں زندگی کا کیا فسانہ ہے
بس میری زندگی تو جیسے بہانا ہے ...
وقت اپنے اپنے چال بدلتے ہے ..
بس ہمیں طوفان کی طرح وجود تبدیل کرنا ہے
زندگی ہے کیا بس جی جی کے یہاں مرنا ہے
بس میری زندگی تو جیسے بہانا ہے ...


اگر ہم نہ رہیں تو بتانا کون تھی وہ
کسی کہانی کی بے وجہ کردار تھی وہ
کوئی پوچھے کیا تھا میرا وجود .....
بتانا کسی خشک ہوئے درخت کی ٹوٹی ڈال تھی وہ
کوئی میرا پتہ پوچھے تو بتانا
انجان هواو کے جھوكے کے ساتھ ارنے والی ٹوٹی پتنگ تھی وہ
کوئی اگر میری شناخت پوچھے تو بتانا
نام ہوتے ہوئے بھی اس زمانے کے لئے انجان تھی وہ!!!



No comments:

Post a Comment