Wednesday, 7 August 2013

کہاں کھو گئے ...


جن اچل سے ہم دنیا کو دیکھا آج وہ اچل کہاں کھو گئے
جنہوں نے ہمیں جینا سکھایا وہ زندگی کہاں کھو گئے
ہر قدم چلنا تم نے سکھایا، مشکلوں سے لڑنا سکھایا
  تمہارے بغیر اکیلی ہوں میں، آج بھی تیرا سہارا چاہئے
ہر انجاني سركو پہ گھبراتی ہوں تو تیری یاد آتی ہے
وہ لمحے جس تو اور وہ سر پہ تیرا هات تھا، وہ کہاں کھو گئے ..

No comments:

Post a Comment