Thursday, 8 August 2013

چاند ::

"آج چاند کو دیکھ کر دل روشن ہوا
ہر خوشی سمیٹ لوں دامن میں ایسا احساس ہوا
برشے ہونے لگی جیسے مسرت کی
ایسا ہر طرف روشن آنگن ہوا "



No comments:

Post a Comment