Wednesday, 7 August 2013

ایک ساتھی!!




ایک ساتھی ایسا ہوتا جو میری تنهايو سے مجھے دور لے جاتا

جو میرے پریشانیوں اور درد کو اپنا درد سمجھاتا
میں جب مایوس ہوتی تو مجھے اپنی الهڈپنيو سے ہنستا
میں جب ناراض ہوتی تو مجھے اپنی ماسمت سے مجھے منا
زمیں پہ ہو کر میرے قدم آسمان پہ ہوتے
اشكے آنکھوں میں آنے کو ترستے
بس خوشی کی بارات ہوتی اور میں ہوتی
بے وجہ کی شکوے شکایات کی کوئی جگہ نہ ہوتی
کاش ایسا کوئی انسان ہوتا کاش کوئی ایسی دنیا ہوتی
جہاں میرے قدم ہوتے اور خوشی کی برسات ہوتی
کاش ایسی بارشو کی کوئی سوغات ہوتی

No comments:

Post a Comment