Thursday, 8 August 2013

"تنہائی"

"آج کوئی اپنا سگا نظر نہیں آتا
ہر غم سنے میں دبے ہیں، جسے کوئی دیکھ نہیں پتہ
خدا نے جو دیے رشتے، اس کی بےقدري کی میں نے
جس کی یہ سزا میں نے پائی ہے، اپنے اب سارے بیگانے ہیں
بیگانے کو اپنی زندگی کا حساب دینا ہوتا ہے
ہر سانس کا جواب دینا پڑتا ہے
نہ چاہ کر بھی ہر آنسو کو دبانا پڑتا ہے
یہ ہماری خطاؤں کی سزا ہے جو رو رو کر هسنا پڑتا ہے "

No comments:

Post a Comment