Tuesday, 6 August 2013

!! ہمراز!!



میرے درد کا کاش کوئی ہمراز ہوتا
درد مجھے ہوتی مرہم اس کے پاس ہوتا
تكليپھے ہونے سے پہلے اسے احساس ہوتا
بری بیرنگ ہو گئی ہے زندگی اب میری
کاش جو درد دیتا ہے اسے بھی اس درد کا احساس ہوتا

No comments:

Post a Comment